اُردو پوائنٹ پکوان

دال مونگ اور پالک کے کباب


دال بھگو کر دھو لیں کہ چھلکا صاف ہو جائے
اب اس کو سل پر باریک پیس لیں
ایک کھلے باوٴل میں پسی ہوئی دال ‘ پالک‘چوپ کی ہوئی پیاز‘ادرک‘ لہسن‘ نمک ‘ مرچ ‘ ہلدی‘سوکھا دھنیا‘ اجوائن‘ گرم مصالحہ‘ انار دانہ‘ ہر مرچ ‘ ہردا دھنیا ملک کر اچھی طرح مکس کر لیں اور تھوڑی دیر رکھ دیں
کڑاہی میں ڈیپ فرائی کے لیے تیل گرم کرنے لیے رکھ دیں
اب تیار آمیزے کی ٹکیاں بنا لیں اور گرم تیل میں ڈال دیں
آنچ زیادہ تیز نہ رکھیں رونہ اندر سے کچی رہ جائیں گی
جب گولڈن براوٴن ہو جائیں تو نکال لیں
کباب کو چٹنی یاسوس کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ