اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی کوفتہ


فوڈ پروسیسر میں چکن ‘پیاز‘کالی مرچ پاؤڈر ‘لہسن ‘ادرک پیسٹ‘کریم ‘نمک‘دھنیا پاؤڈراور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر باریک پیس کر آمیزہ تیار کریں ۔
آمیز سے کوفتے بنا کر فرائی پین میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پرکوفتے فرائی کریں ۔
سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سروکریں ۔
مزیدار کریمی کوفتہ تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ