اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی چکن کوفتہ کباب


فوڈ پروسیسر میں چکن کا قیمہ‘سرخ مرچ پاﺅڈر‘براﺅن پیاز‘گرم مصالحہ پاﺅڈر اور نمک ڈال کر باریک پیس لیں
قیمے کا آمیزہ پیالے میں نکال کر فریش کریم ڈال کر مکس کردیں اور میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
قیمے کے آمیزے سے چھوٹے سائز کے کوفتے کباب بنالیں
فرائننگ پین میں تیل گرم کرکے کباب ڈال کر فرائی کریں
سنہری ہوجائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر حسب پسندی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ