اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ملائی بوٹی


تمام اجزاءکو ایک باﺅل میں ڈال کر مکس کرلیں
تیار شدہ مکسچر میں چکن کے ٹکڑوں کو ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور رکھ دیں
ایک پتیلی میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
جب چکن گل جائے پانی خشک ہوجائے اور تیل نظر آنے لگے تو چولہے سے اُتار لیں
ایک کوئلہ کو چولہے پر دھکا کر چکن کے درمیان رکھ کر چند قطرے تیل ڈالیں اور ڈھک دیں
مزیدار ملائی چکن بوٹی تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ