اُردو پوائنٹ پکوان

چنا فرائڈ کباب


شملہ مرچ ، پیاز، ٹماٹر اور ہری مرچ باریک کاٹ لیں اور چنے ابال کر پیس لیں
ایک پیالے میں پسے ہوئے چنے، شملہ مرچ،پیاز،ہری مرچ اور ٹماٹر ڈال دیں اب اس میں زیرہ ،پسا ہوا دھنیا،کٹی ہوئی لال مرچ،نمک،کھٹائی ،انڈہ اور بیسن ڈال کر مکس کر لیں
کباب بنا کر گرم تیل میں تل لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ