اُردو پوائنٹ پکوان

بہاری کباب


ایک پیاز کو بروٴان کر لیں اور ایک پیاز کو چوپ کر لیں‘ دہی‘ ادرک پیسٹ‘ لال مرچ پاوٴڈر‘ نمک‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر اور پپیتا‘ گوشت میں ملا کررکھ دیں
تقریباََ 1 گھنٹہ بعد سیخ پر لگا کر سینکیں چمچے یا برش کی مدد سے تیل لگاتی جائیں
کباب گل جائیں تو اُتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ