اُردو پوائنٹ پکوان

شر بت عناب


اشیاء: عناب ایک کلو چینی دو کلو تازہ حسب ضرورت ترکیب: سب سے پہلے عنابوں کو اچھی طرح سے صاف کر لیا جائے اور پھر تازہ پانی میں عناب جوش دیا جائے۔ اب عناب پھینک دیں اور عنابوں والے پانی میں چینی ڈال کر قوام تیار کر لیا جائے ۔ اورجب شیرہ ایک تار کا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیا جائے اور پھر بوتلوں میں بھر لیں ۔ نہایت ہی عمدہ اور لذیذ ترین شر بت تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ