اُردو پوائنٹ پکوان

شر بت روح کیوڑہ


اشیاء: روح کیوڑہ آدھا کلو گرام چینی ڈیڑھ کلو گرام ترکیب: سب سے پہلے ایک برتن میں چینی ڈال کر خوب اچھی طرح سے پکائیں اور جب قوام بن جائے اور تار چھوڑنے لگے تو اس قوام میں روح کیوڑہ ڈال کر اتار لیں اورٹھنڈا کر کے بو تلوں میں بھر لیا جائے۔ یہ نہایت ہی عمدہ اور خوش ذائقہ شر بت ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ