اُردو پوائنٹ پکوان

شر بت موتیا


اشیاء: موتیا کے پھول پچاس گرام چینی آدھا کلو گرام ترکیب: کسی برتن میں پانی ڈالیں اور اس میں چینی ملا کر چولہے پر چڑھا دیں اور ایک تار کی چاشنی تیار کر لی جائے جب چاشنی تیار ہو اجائے تو موتیے کے پھول اچھی طرح سے صاف کر کے اس چاشنی میں ڈال دئیے جائیں اور ڈھکن سے برتن کا منہ اچھی طرح سے صاف کر کے اس چاشنی میں ڈال دئیے جائیں اور ڈھکن سے برتن کا منہ اچھی طرح بند کر دیا جائے اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں ۔ جب یہ اچھی طرح سے ٹھنڈا ہو جائے تو چھان لیا جائے۔ پھوک کو پھینک دیں اور شربت کو بوتلوں میں محفوظ کر لیا جائے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ