اُردو پوائنٹ پکوان

رُب جامن


جامن شیریں لے کر (سیاہ رنگ کا ) کسی تام چینی یا شیشہ کے برتن میں ان کا عرق سیر بھر نکالیں
پھر جوش دیں
جب عرق پاؤ بھر رہ جائے تو آدھ پاؤ چینی ملا کر رُب تیار کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ