اُردو پوائنٹ پکوان

رُب بہی شیریں


بہی کولے کر چھلکا اتار یں
پھر چاقو سے قاشیں تراش کر دانوں کو نکال دیں
پھر بہی کا رس سیر بھرنکالیں اور جوش دیں
جب پاؤ بھر رہ جائے تو آدھا پاؤ چینی ملا کر رُب تیار کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ