اُردو پوائنٹ پکوان

پودینے کا جوس اور عرق


پودینہ کے مٹھی بھرپتے دھو کر پانی ملا کر پیسٹ بنالیں دو چائے کے چمچہ پودینہ کا پیسٹ لیکر چھلنی سے چھان لیں۔
آپ کو سبز رنگ کا پانی ملے گا۔
خیال رہے پانی میں پتے کاپیسٹ شامل نہ ہو۔
ایک گلاس ٹھنڈا پانی لے کر اس میں پودینے کا سبز پانی ‘لیموں کا رس‘سیاہ مرچ پاؤڈر ‘زیرہ پاؤڈر‘امچور اور شکر اور نمک ملا دیں ۔
لیجئے پودینہ کا ٹھنڈا جوس تیار ہے ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ