اُردو پوائنٹ پکوان

میجک لیمن کریم


اشیاء: کنڈ ینسڈ ملک ایک کین (12اونس) کسا ہوا لیمن کا چھلکا ٹی سپون لیمن جوس 3/1کپ چینی 3/1کپ مکمل دودھ ایک کپ ترکیب: کسی درمیانے سائز کے برتن میں تمام اجزا شامل کر دیں۔ جب تک چینی گھل نہ جائے اس میں چمچہ چلائیں۔ 5*9انچ کے لوف پین میں انڈیل دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ تین سے چھ گھنٹے تک فریز کر یں۔ اس مواد سے تین سے ساڑھے تین کپ میجک لیمن کریم تیار ہو گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ