اُردو پوائنٹ پکوان

گریپ پنچ شربت


اشیاء: چینی 3/1کپ گریپ جوس دو کپ اورنج جوس ایک کپ لائٹ کارن سیرپ 3/1کپ پائن ایپل جوس دو کینز (چھ اونس) کپ لیمن لائم سوڈا ایک کین (12اونس) ترکیب: درمیانہ سائز کے سوس پین میں چینی، کارن سیرپ اور گریپ جوس ملا دیں درمیانی آنچ پر چینی پگھلائیں۔ پائن ایپل (انناس )کا جوس ملا دیں۔ اورنج جوس اور لیمن۔ لائم سوڈا بھی ڈال دیں۔ کمرے کے ٹمپریچر پر ٹھنڈا کر یں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں جما لیں۔ اگر جما ہوا آمیزہ دورنگے گریپ کلر کا ہو جائے تو پیش کرنے یا سٹور کرنے سے پہلے چمچ یا کانٹے سے ہلائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ