اُردو پوائنٹ پکوان

فروٹی دہی


اجزاء: کٹا ہوا انناس ایک کپ کٹا ہوا پپیتا ایک کپ تازہ اورنج جوس ایک کپ تازہ گاڑھا دہی چار کپ شوگرفی سویٹنر ایک کھانے کے چمچ کے برابر ترکیب: تمام پھلوں کو ایک گرائنڈ میں ڈالیں ۔ اور نج جوس اور سویٹز شامل کر کے سب کو اکٹھا گرائنڈ کر لیں۔ اس میں آہستہ آہستہ دہی شامل کر یں اور پھر سارے آمیزے کو اس وقت تک گرائنڈ کر یں جب تک کہ سب اشیاء ایک ہی شکل میں تبدیل نہ ہو جائیں ۔ اس آمیزے کو اپنے ذائقہ کے مطابق گاڑھا یا پتلا کیا جا سکتا ہے ۔ بڑے گلاسوں میں ٹھنڈا کر کے پیش کر یں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ