اُردو پوائنٹ پکوان

فریمبو ائز شربت


اشیاء: جمی ہوئی رس بھریاں دو پیجز (10اونس) کریم ڈی کا سس کپ کرنٹ جیلی 4/3کپ ہاف اینڈ ہاف دو کپ ترکیب: چھوٹے سوس پین میں رس بھریوں کو عمدہ چھلنی سے چھان لیں۔ بیج نکال دیں۔ ر س بھری پیوری میں کرنٹ جیلی شامل کر دیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جیلی پگھل جائے تو اتار کر مواد کو اتنا ٹھنڈا کر یں کہ نیم گرم رہے۔ ہاف اینڈ ہاف ڈال دیں۔ 5*9کے لوف پین میں ڈال دیں۔ فریزر میں رکھ کر جما لیں۔ چھوٹے چھوٹے ریزوں میں توڑ یں۔ چمچے کے ساتھ پھینٹیں۔ فوراً پیش کر یں یا پھر یہ پھینٹا ہوا مکسچر پین میں ڈال کر پختہ ہونے کے لئے فریزر میں لگا دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ