اُردو پوائنٹ پکوان

انڈے کا شربت


اشیاء: انڈہ ایک عدد چینی حسب ضرورت لیموں ایک عدد ترکیب: انڈے کی زردی اور چینی کو باہم ملا کر خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور پھر سفیدی کو الگ سے پھینٹ لیا جائے اور جب خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں تو پھر آپس میں ملا دیا جائے اور اب اس محلول میں لیموں کا رس شامل کر کے یک جان کر دیا جائے ۔ نہایت ہی عمدہ شر بت تیا رہے۔ یہ دل و دماغ کو بے حد قوت عطا کر تا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ