اُردو پوائنٹ پکوان

آبِ حیات


2 تا 7 بوند شکر سفید میں ڈال کر کھائیں
درد سر ، بلغمی ، صفراوی، ریحی وغیرہ میں ایک بوند ماتھے پر دس دس منٹ بعد مالش کر یں اور سونگھا دیں
نزلہ، زکام اور نکسیر میں بار بار سونگھائیں اور نتھنوں کے باہر ذرا سالگا دیں
سب کو ملا کرشیشی میں محفوظ کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ