اُردو پوائنٹ پکوان

جھینگے کی بریانی


فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور جھینگے تل کر نکال لیں
دیگچی میں تیل گرم کریں اور میں پیاز اور لہسن بھونیں
پھر لال مرچ‘ہلدی‘دھنیا‘دہی اور نمک ملا کر تیز آنچ پر پکائیں
اس میں گرم مصالحہ‘ہری مرچیں اور جھینگے ملا کر چولہا بند کردیں
اس پر لیموں رکھ دیں
اس کے اوپر چاول پھیلائیں
زردے کا رنگ چھڑکیں اور دَم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ