اُردو پوائنٹ پکوان

کالی مرچ میں جھینگے


اشیاء: جھینگے (پہران) 10-12چھوٹا سائز لہسن 8-10جوئے ٹماٹو کیچپ دوٹیبل سپون نمک حسب ذائقہ کالی مرچ(پسی ہوئی) دو چائے کا چمچہ پکانے کا تیل ایک ٹیبل سپون سرکہ ایک ٹیبل سپون چلی سوس ایک چائے کا چمچہ چینی ایک چائے کا چمچ کارن سٹارچ ایک ٹیبل سپون ڈارک سویا سوس ایک ٹیبل سپون ترکیب: 1۔جھینگوں کے سر اور دم اتار دیں۔ کاٹ کر صاف کر کے بہتے ہوئے پانی میں اچھی طرح سے دھو لیں۔ پھر ان کو خشک کر لیں۔ لہسن کو چھیل کر باریک پیس لیں۔ 2۔تمام اجزاء کو مکس کرنے کے بعد دو چمچ کھانے کے پانی ڈال کر مائیکروویومیڈیم ( 70%)پر بغیر ڈھانپے تین منٹ کے لئے پکنے دیں۔ 3۔گرما گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ