اُردو پوائنٹ پکوان

جھینگے پکانا


سب سے پہلے جھینگوں کے چھلکے اتار کر صاف کر یں اور دھو کر اس میں نمک اور ہلدی لگا کر رکھ دیں
اس کے بعد لہسن پیاز اور ادرک چھیل کر کاٹ لیں
پھر ایک برتن میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں
اس میں پیاز سرخ کر یں
پھرا س میں تمام پسا ہوا مصالحہ ڈال کر ساتھ ہی اس میں جھینگے ڈال دیں اور ٹماٹر بھی شامل کریں
ادرک اور لہسن کے ٹکڑے بھی ڈال دیں
پھر اس میں ایک کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
جب اس میں سے پانی خشک ہونے لگے تو دم لگائیں اور تھوڑی دیر کے بعد چولہے سے نیچے اتار لیں
جھینگوں کا مزید ار سالن تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ