اُردو پوائنٹ پکوان

جھینگے، ادرک اور سویا سوس


ایک دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کریں
اس میں جھینگے، نمک کے ساتھ ڈال کر پکنے دیں
جب جھینگوں کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں کٹی ہوئی کالی مرچ اور سویا سوس ڈال دیں اوپر سے اجینو موٹو چھڑک دیں
ڈھکن ڈھانک کر پکنے دیں
تقریباً پندرہ منٹ بعد اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ