اُردو پوائنٹ پکوان

فرائیڈ پراوٴنز ود بلیو بیری سوس


پیالے میں جھینگے، لیموں کا رس، سفید مرچ پاوٴڈر، اوریگانو پاوٴڈر، نمک اور لہسن، ادرک پاوٴڈر ڈال کر 30 منٹ کے لیے مریینٹ کر دیں
کڑاہی میں تیل گرم کے کے اس میں جھینگے ڈال کر فرائی کرلیں
سرونگ ڈش میں نکال کر بلیوبیری سوس کے ساتھ سرو کریں
مزیدار فرائیڈپراوٴنز ودھ بلیوبیری سوس تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ