اُردو پوائنٹ پکوان

تلا ہوا جھینگا


اشیاء: جھینگا مچھلی ایک کلو سرکہ آدھی پیالی نمک حسب ذائقہ انڈے چار عدد میدہ ایک پیالی کالی مرچیں ایک تولہ گھی ایک پاؤ ترکیب: میدہ، انڈوں کی زردی، سفیدی اور سرکہ گاڑھا گھول کر اس میں نمک اور کالی مرچیں ملا دیں۔ جھینگے اس میں تین چار گھنٹے تک ڈبوئے رکھیں۔ پھر اسے تل لیں۔ اس کے بعد تلاہوا مزیدار جھینگا تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ