اُردو پوائنٹ پکوان

جھینگا کوفتہ


جھینگوں کو صاف کرنے کے بعد ابال لیں اور سل پر پیس لیں
پیاز اور سبز مرچ کو باریک باریک کاٹ کر ان میں انڈا اور ڈبل روٹی کا چورا اچھی طرح ملا دیں
اس آمیزے کو جھینگوں کے گوشت میں ملا دیں اور ان کے گول کوفتے بنا لیں
ان کو رائی کے تیل میں تل لیں اور ایک طرف رکھ دیں
بعد میں پہلے تیز پات اور پھر باقی کا مصالحہ ڈال کر پانی کے چھینٹے دے کر بھونتے رہیں
پھر نمک، ناریل کا تھوڑا تھوڑا سا دودھ شوربا گاڑھا ہونے تک ڈالتے رہیں
پھر اس میں کوفتے ڈال کر شور باکو اور گاڑھا کر لیں
اس میں سبزدھنیا کتر لیں
سالن تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ