اُردو پوائنٹ پکوان

فرائیڈ جھینگا مصالحہ


دیگچی میں تیل گرم کریں اس میں جھینگوں کو ایک منٹ تک تل کر نکال لیں
اسی تیل میں پیاز‘ ہری مرچیں‘کڑھی پتے‘لال مرچ‘ہلدی ‘ٹماٹر‘ناریل‘دھنیا اور نمک ڈال کر بھونتے ہوئے پکائے
تیل علیحدہ ہوجائے تو اس میں جھینگے ملا کر دَم پر رکھ دیں
اسے ڈش میں نکالیں اور ہرادھنیا چھڑک کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ