اُردو پوائنٹ پکوان

جیلی کریم


تیز گرم پانی میں جیلی گھول کر جمنے کے لئے رکھ دیں
کریم میں چینی پھینٹ لیں
اگر لیموں کا رس ڈالنا ہو تو جیلی اور گرم پانی میں ڈالیں
جیلی جمنے لگے تو آدھی کریم ا س میں ملا کر چلا دیں
باقی کریم کے نقش و نگار بنا دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ