اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ جاپانی جھینگے


اشیاء: جھینگے آدھا کلو سرکہ آدھا کپ سر خ مرچ ،نمک حسب ذائقہ میدہ آدھا کپ گھی حسب ضرورت ترکیب: میدے کو گوندھ لیں اور اس میں سرکہ مکس کر دیں۔ پھر نمک اور سرخ مرچ ملا دیں۔ اب اس آمیزے کے جھینگوں پر لگا دیں اور تین سے چار گھنٹے تک پڑا رہنے دیں تاکہ مصالحہ جھینگوں میں رچ جائے۔ اب اوون ٹرے میں گھی لگا ئیں۔ جھینگے ٹرے میں ڈا لیں اور اوپر سے گھی ڈال دیں اور پکنے دیں۔ بادامی ہو جائیں تو نکال کر سلا دکے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ