اُردو پوائنٹ پکوان

ذیا بیطس پیپ اپ


اجزاء: جامن 250گرام بیل پلپ کپ نمک آدھا چائے کا چمچ پانی چار کپ تازہ پسی ہوئی کالی مرچ چائے کا چمچ ترکیب: جامنوں کو اچھی طرح دھو لیں گٹھلیاں نکال کر پھل اور بیل پلپ کو پروسیسر میں اچھی طرح ملا لیں ۔ باقی تمام اجزاء کو اس آمیزہ میں شامل کر یں اور ٹھنڈا کر کے پیش کر یں ۔ جامن اور بیل فروٹ ڈرنک کسی شوگر کے مریض کیلئے بالکل ایک صحت بخش دوا کی طرح ہے۔ جامن کے تمام اجزاء شوگر کے علاج میں استعمال کئے جاتے ہیں ، اس کا پھل گٹھلیاں اور پتے سب کے سب اجزاء صحت بخش خواص رکھتے ہیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ