اُردو پوائنٹ پکوان

تین پھلوں کا مارملیڈ


پھلوں کو خوب دھو کر رس نکال لیں
اسے چھان لیں
پانی میں پھلوں کا گودا اور مالٹے کے چھلکے باریک کاٹ کر خوب پکائیں
گودا اور چھلکے گل جائیں تو نچوڑ کر نکال لیں
پانی چھان کر رس اس میں ڈال دیں
چھلکے گودے سے الگ کر کے اس رس میں شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں
چینی تیز گرم کر کے اس میں ڈالیں اور آنچ درمیانی کر دیں
چمچ خوب چلائیں یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ