اُردو پوائنٹ پکوان

تازے آڑو اور نا شپاتی کا جام


چھلکے اوربیج آدھے پانی میں خوب پکا کر پانی چھان لیں
اب پھل اور تمام پانی میں پیسٹ سا بننے لگے
چینی تیز گرم کر کے اس میں ڈالیں
آنچ درمیانی رہے
چمچ خوب چلائیں
گاڑھا ہونے لگے تو آنچ تیز کر کے چمچ چلانا بندکر دیں
جھلی سی بننے لگے تو تیز گرم جام کو بوتلوں میں محفوظ کر لیں
اسی طرح آلو بخارے کا جام بنالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ