اُردو پوائنٹ پکوان

کنوکا جام


چینی کو پانی میں ملا کر خوب پکائیں
جب پک پک کر تین تار کی چاشنی تیار ہو جائے تو اسے اتار لیں
اب کنو چھیل کر اس کا رس نکال لیں
باریک کپڑے سے چھان لیں اور پھر یہ رس چاشنی میں ملا دیں
چاشنی کو دوبارہ چولہے پر چڑھا دیں اور دو تین منٹ پکانے کے بعد اتار لیں
اس میں حسب پسند رنگ ملا لیں
پھر ٹھنڈا ہونے پر کسی مرتبان یا کھلے منہ کو بوتل میں ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ