اُردو پوائنٹ پکوان

سفید سوس کے ساتھ پاسٹا


اجزاء: پاسٹا 200گرام پنیر 200گرام اٹا لین سوس آدھی پیالی چیز سجاوٹ کے لئے 50گرام سوس کے لئے: پنیر(کترا ہوا) چوتھائی پیالی میدہ دو کھانے کے چمچ مکھن تین کھانے کے چمچ دودھ دو پیالی نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ ترکیب: پانی میں ایک چائے کا چمچ تیل اور ایک چائے کا چمچ نمک ڈال کر پاسٹا ابال لیں۔ پھر کھلے پانی کے نیچے رکھیں اور خشک کر لیں۔ سوس تیار کر یں: بیکنگ ڈش میں ایک تہہ آدھے اٹا لین سوس کی لگائیں اور اس کے اوپر آدھا پاسٹا اور آدھا پنیر کی تہہ دیں۔ سفید سوس سے کور کریں۔ یہی عمل دوبارہ دو ہرائیں۔ گرم اوون میں 30منٹ کے لئے بیک کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ