اُردو پوائنٹ پکوان

اطالوی کباب


اشیاء: قیمہ ایک پاؤ انڈے تین عدد ڈیل روٹی ایک پاؤ پنیر کا بورا چار ٹیبل اسپون نمک حسب پسند سیاہ مرچ حسب پسند ہرا دھنیا حسب پسند ترکیب: ڈبل روٹی سوکھی ہو تو پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں۔ قیمہ میں انڈے، ڈبل روٹی، نمک، مرچ، ہرا دھنیا اور پنیر ملا کر یک جان کر لیں۔ اب گول کباب بنا کر کارن فلور میں سرخ سرخ تل لیں۔ نہایت لذیذ اور عمدہ اطالوی کباب تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ