اُردو پوائنٹ پکوان

ایرانی سٹیم فل چکن


پیالے میں لیموں کا رس ، کالی مرچ پاؤڈر ، سفید مرچ پاؤڈر ، ادرک پاؤڈر ، لہسن پاؤڈر، نمک اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے چکن پر لگا کر ۳ سے ۴ گھنٹے فریج میں میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
کھلے منہ کی دیگچی میں پانی بھر کر گرم کریں، اُبال آ جائے تو اس پر چھلنی رکھ کر اوپر چکن رکھ دیں
اس کو ۱۰ سے ۸ منٹ کے لیے ڈسک کر بھاپ میں پکائیں
ضرورت محسوس ہو تو سائیڈ تبدیل کر دیں
تیار ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے اور سلاد کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ