اُردو پوائنٹ پکوان

ایرانی کوفتے


قیمہ اور سب مصالحے چنے کی دال کے ساتھ کرپتیلی میں مع پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں تاکہ دال گل جائے
پانی خشک ہونے پر سب چیزوں کو سل پر باریک پیس لیں
پیاز کے لچھے کاٹ کر گھی میں تل لیں
باقی سامان کا شوربہ تیار کرلیں اور اس میں تلے ہوئے کوفتے رکھ کر پیش کر یں
کھانے میں ذائقہ نہ ہو تو محنت بے کار ہو جاتی ہے اور تھوڑی محنت اور سمجھداری کھانے کے ذائقے کو دوبالا کر دیتی ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ