اُردو پوائنٹ پکوان

توفوتریا کی


توفو کے کیوبز کو ایک پلیٹ میں رکھیں اور ان کے اوپر کارن فلور چھڑک دیں
اس کے بعد کیوبز کو پلٹ دیں تاکہ کارن فلور سب طرف اچھی طرح سے لگ جائے
ایک فرائنگ پین میں تیل ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کر یں اور اس میں توفو کے ٹکڑے ڈال کر ان کے سنہرے ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں
اس کے بعد تیل کی مقدار کم کر کے اس میں لہسن چوپ کر کے ڈال دیں اور ہلکا سنہرا ہونے تک بھون لیں
اس کے بعد تریاکی سوس اور توفو ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کر یں اور سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ