اُردو پوائنٹ پکوان
تلوں والا چکن
مرغی کے باریک اور لمبے کٹے ہوئے ٹکڑوں پر توڑا میدہ اور نمک سیاہ چھڑک دیں
پانی گرم کر کے چکن کیوبز گھول لیں اور پھر ٹھنڈا ہونے دیں
میدہ بیکنگ پاؤڈر، چاولوں کا آٹا، زیرہ پاؤڈر ایک پیالے میں ڈال کر کیوبز والے پانی سے گھول لیں
تیل اور سفید تیل ملا کر ڈھانپ کر رکھ دیں
تیل گرم کریں میدے میں چکن کے ٹکڑے ڈبو ڈ بو کر نکالیں اور تل کر گولڈن براؤن کرلیں