اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی ڈرائی چکن


پیالے میں چکن ‘ ٹماٹر‘ شملہ مرچ‘ سویا سوس‘ کوکونٹ ملک‘ پیپریکا پاؤڈر‘ نمک اور چلی سوس ڈال کر مکس کر کے 1/2گھنٹے ریفریجریٹر میں رکھ دیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر مکس کر کے ڈھک کر 3 منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں سبزیوں کا رنگ خراب نہ ہو
تمام مصالحہ خشک ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں
سرونگ ڈش میں نکلا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ