اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی کیشو چکن


سینوں کی پٹیاں کاٹیں ان پر میدہ اور نمک ملا کر رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور انہیں سنہری تل کر نکال لیں
اسی کڑاہی میں کاجو اور لال مرچیں تل کا نکال لیں
دیگچی میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے لہسن‘پیاز اور ہری پیاز سنہری کریں
اس میں ساس کے اجزاءاور مرغی ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں
پھر کاجو اور لال مرچیں ملا کر ڈش میں نکال لیں
اسے ہری پیاز اور لال مرچ سے سجا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ