اُردو پوائنٹ پکوان

اسٹر فرائی چکن ود گارلک سوس


پیالے میں لہسن، کارچ فلور، سویا سوس، پانی ۔ شہد 1 کھانے کا چمچہ، تیل، سیاہ مرچ پاؤڈر، لال مرچیں اور نمک ڈال کر مکس کرلیں
اس مو گوشت ڈال کر مصالحے میں اچھی طرح ملالیں 2 گھنٹے کیلئے میرینیٹ کریں
سوس پین میں تیل گرم کر کے صرف گوشت ڈال کر 5 منٹ اسٹر فائی کریں
اس میں میرینیٹ کیا ہوا مصالحہ بھی ڈال دیں
مزید اسٹر فرائی کریں
پانی خشک ہوجائے اور تیل الگ ہونے لگے تو ہری پیاز ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے اُتارلیں
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ