اُردو پوائنٹ پکوان

ساؤتھ انڈین لیمن چکن


پیالے میں چکن ‘لیمن کا رس‘کا جو پیسٹ ‘کٹی ہوئی لال مرچیں ‘زیرہ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کرکے 15منٹ میر ینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں ۔
سوس پین میں تیل گرم کر کے کٹاہوا ادرک لہسن ڈال کربھونیں ۔
خوشبو آنے لگے تو ٹماٹر اور دہی ڈال کر مکس کر دیں ،5منٹ کے لیے ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
ٹماٹر گل جائیں تو میر ینیٹ کیا ہوا چکن ڈال کر پکائیں ۔
پانی خشک ہونے لگے تو اچھی طرح بھون لیں۔
 ہری مرچیں شامل کرکے دھیمی آنچ پر 10منٹ مزید پکائیں ۔
مزیدار ساؤتھ انڈین چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ