اُردو پوائنٹ پکوان

سوبورورائس


سوس پین میں تیل گرم کرکے مچھلی کے سلائس ڈال کر فرائی کر یں
اب اس میں یخنی،سرکہ، سویا سوس اور 2چائے کے چمچے شکر ڈال کر پکائیں
اس کے بعد اس میں ہری پیاز اور شملہ مرچیں ڈال کر پکائیں
کھیرا، شکر اور انڈے ڈال کرمکس کر یں اور کھیرے کی رنگت تبدیل ہونے اور اس کے نرم ہونے تک پکائیں
سرونگ ڈش میں پکے ہوئے سوشی چاول خوبصورتی سے سیٹ کر کے اس میں تیار کیا ہوا آمیزہ ڈال کر گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ