اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹڈ فائیو سپائس گارلک چکن


سب سے پہلے چکن کو آدھا کپ پانی میں ڈال کر ہلکا سا گلا لیں
اب اس پر ایک کھانے کا چمچ لہسن، ایک چائے کا چمچ نمک، دو چائے کے چمچ کُٹی لال مرچ، ایک چائے کا چمچ پسا گرم مسالہ، دو چائے کے چمچ بھنا زیرہ، چار کھانے کے چمچے لیموں کا رس، ایک چائے کا چمچ چاٹ مسالہ لگا کر اچھی طرح کوٹ کر لیں
پھر پین میں پانچ کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے اس میں چکن ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں روسٹ ہو جانے پر سلاد کے ساتھ سرو کیجیے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ