اُردو پوائنٹ پکوان

ریچی یاڈو فش


مچھلیوں میں نمک لگا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
ایک پیالے میں علاوہ میدہ باقی تمام اجزاءملالیں
مچھلی کو ایک جانب سے چیر کر اس میں مصالحہ بھرلیں
بھری ہوئی مچھلیوں کو میدے میں لپیٹ لیں
فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
مچھلیاں اس میں تل کر نکال لیں
سرونگ پلیٹ کو سلاد پتوں سے سجائیں
اس پر مچھلیاں رکھیں اور لیموں سے سجادیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ