اُردو پوائنٹ پکوان

مٹن سلی بوٹی


مٹن کو نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ لگا کر الگ رکھیں
ایک برتن میں تیل گرم کرکے پیاز براؤن کرلیں
جب پیاز براؤن ہوجائے تو مٹن شامل کرکے پکائیں
اب اس میں پسی لال مرچ اور ہلدی ڈال کر درمیانی آنچ پر پانچ منٹ تک پکائیں
پھر اس میں ٹماٹر اور کٹا آدھا دھنیا شامل کرکے پکاتے رہیں اتنا کہ تیل اوپر آجائے
آخر میں دو کپ پانی ڈالیں اور پریشر ککر میں دس منٹ تک پکائیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے
سرونگ پلیٹ میں نکالیں
ہرا دھنیا سجائیں اور درمیان میں سلی ڈال کر گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ