اُردو پوائنٹ پکوان

میٹ بال ان سویا سوس


پپیتا باریک پیس کر قیمے کو لگا کر 20 منٹ رکھیں
پھر قیمے کو پیس کر نمک مرچ ملا کر کوفتے بنالیں
انڈا پھینٹ کر اس میں ڈبو کر تیل میں تل لیں
پیاز کو تیل میں ہلکی سنہری کر لیں
پھر تمام مصالحہ اور کوفتے ڈال کر دو کپ پانی ڈالیں پکنے لگے تو کوفتے گلنے دیں
پھر کارن فلور کی پیسٹ بنا کر ڈالیں اور چمچ خوب چلا دیں
حسب پسند گاڑھا یا پتلا شوربہ رکھ سکتی ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ