اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی بین سوس کے ساتھ


مچھلی کو اچھی طرح صاف کر لیں اور ابلتے ہوئے پانی میں ایک منٹ کے لئے مچھلی ڈال دیں
احتیاط سے نکال لیں
مچھلی کے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
سوس کی تیاری کے لئے نمک، شکر، سو یا سوس، سیاہ لو بیا اور آلو بخارے آپس میں اچھی طرح مکس کر لیں
اسٹیمنگ جالی میں پہلے مچھلی کے ٹکڑے سیٹ کر لیں
تیل اور نمک چھڑک دیں۔ تیار شدہ سوس کو چاروں طرف اچھی طرح پھیلا دیں
10 منٹ کے لئے بھاپ میں پکائیں
ہری پیاز اور ہر ے دھنیے سے گارنش کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ