اُردو پوائنٹ پکوان

کشمیری ا سموک چکن


چکن کو صاف دھو کر نمک،ادرک لہسن ،پسی اور کٹی ہوئی لال مرچ اور کوکنگ آئل کے ساتھ میرینیٹ کرکے رکھ دیں ۔
پندرہ سے بیس منٹ بعد اسے تیز آنچ پر فرائی کریں اور چکن کی رنگت سنہری ہونے پر اس میں دودھ شامل کردیں ۔
ہلکی آنچ پر چکن گلنے کے لئے رکھ دیں۔
جب دودھ خشک ہونے پر آجائے اور چکن گل جائے تو کریم میں کالی مرچ ملا کر اس میں ڈال دیں
اور پانچ سے سات منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ