اُردو پوائنٹ پکوان

کلیجی فرائیڈ ویجی ٹیبل رائس


کلیجی کو دھو کر خشک کر لیں
سوس پین میں تین کھانے کے چمچ تیل گر کر کے لہسن‘ ادرک پیسٹ اور کلیجی ڈال کر فرائی کریں
آنچ ہلکی رکھیں کلیجی گل جائے تو نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر اور سرکہ ڈال کر مکس کرلیں اور بھون کر چولہے سے اتار لیں
دوسرے سوس پین باقی تیل گر کر کے گاجر‘ اٹار فروٹ ‘ شملہ مرچ فرائی کر کے نکال لیں
سوس پین میں بچے تیل میں لہسن فرائی کریں اور چاول‘ نمک‘ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر مکس کرلیں
فرائی کلیجی اور فرائی سبزیاں بھی مکس کردیں سرونگ ڈش میں نکال کر سلاد پتے سے گارنش کرکے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ